Daily Archives

January 15, 2022

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کا قیام عمل

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کی جانب ایک اور تاریخی اقدام حکومت بلوچستان کا یکساں معیاری تعلیم کے مشن کیلئے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گرلز کیڈت کالج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے خواتین کیلئے تعلیم کی اہمیت کے…

جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں آصف زرداری کےخلاف نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کو طبی…

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی ریفرنس : شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کے شریک ملزمان بری

لاہور : پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی میں خرد برد کے ریفرنس میں اہم پیشرفت، احتساب عدالت نے کیس میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے شریک ملزمان کو بری کر دیا۔ ریفرنس میں عدالت شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور…

ملتان نشتر ٹو اور ڈی جی خان میں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے : وزیراعلیٰ…

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے ملتان نشتر ٹو اور ڈی جی خان میں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بڑا نشتر…

وفاقی حکومت پیٹرول 150 روپے فی لیٹر کرنے جارہی ہے : سعید غنی

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت مسلسل تین ماہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے، اب حکومت پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لٹر کرنے جا رہی ہے ۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ، ملک میں مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد : ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ ایک چھ فیصد ریکارڈ ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 3 ہوگئی۔ پاکستان…

سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ ، عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

کراچی : کورونا ٹاسک فورس نے سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو سرکاری افسر ماسک نہیں…

کراچی مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی ، 23 میں اومی کرون کی تصدیق

کراچی : کراچی میں کوررونا مثبت کیسز کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے۔ اب تک کراچی میں اومی کرون کے 430 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں…

وزیراعظم سٹیزن پورٹل نے سائل کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو ایک ماہ میں حل کرا دیا

اسلام آباد : وزیراعظم سٹیزن پورٹل عوام کی آواز بن گیا۔ سائل ظہور احمد کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو ایک ماہ میں حل کرا دیا۔ وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر عوام کے مسائل کا تیزی سے حل، تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح سٹیزن پورٹل نے واہ کینٹ کے…

ای وی ایم اور آئی ووٹنگ : چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کیلئے جگہ اور عمارت مانگ لی۔ چیف الیکش کمشنر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے…