حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین سوالات کھڑے کئے ہیں ، منظوراحمد کاکڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر منظور احمدکاکڑ نے کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ تھانے کے حوالات میں قیدی کے مبینہ قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تھانے کے حوالات میں قیدی کی ہلاکت نے پولیس کی کارکردگی پرسنگین…
