وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات، رحمت العالمینؐ اتھارٹی کے حوالے سے بات چیت

0

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور رحمت العالمینؐ اتھارٹی کے حوالے سے بات کی۔

وزیر اعظم سے ملاقات میں مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے نوجوانوں کی کردارسازی کیلئے رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کے مجوزہ کردار پر گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت قوم صرف نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ترقی کرسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.