وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات

0 31

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے کمانڈر 12 کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی ملاقات ۔ملاقات میں سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیۓ تمام تر وسائل برؤے کار لانے پر اتفاق وزیراعلئ کو کور کمانڈر کی جانب سے وزارت اعلئ کا منصب سنھبالنے پر مبارکباد۔کور کمانڈر کا وزیراعلئ کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار

Leave A Reply

Your email address will not be published.