Daily Archives

November 10, 2021

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سیکیورٹی،افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

7 سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول کے لمحات آج بھی ذہنوں پر نقش

اسلام آباد :  سات سال گزرنے کے بعد آرمی پبلک اسکول پشاور کے لمحات آج بھی زہنوں پر نقش ہیں۔ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ 16 دسمبر 2014 کو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ یہ دن جاتے جاتے کتنی بھیانک یادیں چھوڑ کر جائے گا۔ 16 دسمبر…

ملک پرعذاب کے دن ختم ہونے کو ہیں : مریم نواز

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پرعذاب کے دن ختم ہونے کو ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا…

سبی میں زور دار دھماکہ

سبی : بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلاکا دورہ

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیاجہاں آرمی چیف کو ٹینکوں کے ریموٹ ویپن سسٹم اور آرٹلری گن بیرلز پر بھی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ، عوام ہوشربا مہنگائی سے تنگ آگئے : حمزہ شہباز

لاہور  : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ہیں، عوام ہوشربا مہنگائی سے تنگ آگئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے قلعہ گجر سنگھ میں لیگی رہنما غلام دستگیر کے بچوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر اُنہوں نے ٹی…

عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی : وزیراعلی پنجاب

لاہور  :   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ امن و عامہ کی فضا برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو…

عمران خان نے اے پی ایس کے بچوں کے والدین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا

لاہور :  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹھ سال سے خیبر پختونخوا میں عمران خان صاحب آپ کی حکومت ہے، آپ نے اے پی ایس کے بچوں کے والدین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، آپ بے حس ہیں گھر جائیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں…

خورشید شاہ کی شہباز شریف اور فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر…

انتخابی اصلاحات سمیت اہم قانون سازی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا، انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ، ادارہ جاتی اصلاحات اور کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ عمران خان آج ظہرانے پر حکومتی اور اتحادی ارکان کو پالیسیوں پر اعتماد…