آریان خان کو منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا ، گواہ کا انکشاف
ممبئی : بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے منشیات برآمدگی کیس میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ہے۔
آریان منشیات کیس میں وجے پگارے نامی گواہ نے 4 نومبر کو ممبئی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان…
