Daily Archives

November 5, 2021

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جب کہ چینی کی قیمتیں سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے بڑھیں۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 30سالوں میں…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی میں ارکان نے پلے کارڈ لیکر شیم شیم کی آوازیں لگائیں۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے ایوان میں مہنگائی پر بحث کرانے کا…

سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد:  پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔ سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے…

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن پر پی آئی اے افسر گرفتار

کراچی: کراچی ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے پر ایف آئی اے متحرک ہوگئی۔ کارپوریٹ کرائم…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری کو فون

لاہور/ کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں پر غیرقانونی تعمیرات اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے درخواست پر کیس کی سماعت اسلام آباد…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ

لاہور: ریلوے حکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ کردیا۔  ایکسپریس نیو زکے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ کردیا ہے، حالیہ اضافے کے بعد ریلوے حکام نے بھی مال…

چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے پراٹارنی جنرل کا اعتراض

اسلام آباد:  اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے آئین کے آرٹیکل209 کے تحت چیئرمین نیب کوہٹانے کیلیے متعلقہ فورم سے اختیارواپس لینے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے وزیراعظم کوآگاہ کردیا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے یہ اختیارصدرمملکت کودینے…

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی

پشاور:  نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ:  خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔  خضدار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی…