رب کو جھوڑنے کی وجہ سے مسلمان بیمار، گھروں سے برکتیں اٹھ گئیں ، رائے ونڈ اجتماع
رائے ونڈ : عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق،مولانا عمر فاروق،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور…
