Daily Archives

November 21, 2021

آئین کی پاسداری کرنے والے مقدس اور آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے اور اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ…

بلوچستان میں امن و امان کی صورت خراب نہیں کرنے دی جائے گی ، قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے ضلع ہرنائی میں فائرنگ کے واقعہ میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے 3 محنت کشوں کے جان بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واقعہ میں ملوث عناصر کی…

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کا اختتام مفرور(نوازشریف) کی تقریر سے ہونا توہین ہے، فواد چوہدری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کو مشورہ ہے وہ غیر جانبدار رہے، سپریم کورٹ بار کی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔ فواد چوہدری نے ایک صحافی کی ٹویٹ…

ہرنائی میں فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی: شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3…

الیکٹرک ووٹنگ مشین کے حوالے سے من گھڑت باتیں کی جارہی ہے ، حسان خاور

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو دسمبر کا انتظار کیوں ہے ،مارچ کرنا ہے تو ابھی کرلیں۔عدالتوں کو جواب نہیں دینا تو اپوزیشن اپنی کرپشن کا جواب عوام کو تو دے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان نے حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو…

اپوزیشن کو الیکٹرک ووٹرمشینوں سے نہیں آپ کی بدنیتی سے ڈرلگتا ہے ، عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو الیکٹرک ووٹرمشینوں سے نہیں آپ کی نیت ،بدنیتی اور ووٹ چوری سے ڈرلگتا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی ترجمان…

اپوزیشن 3 سال سے رورہی ہے اور آئندہ بھی روتی رہے گی : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم دن رات کام اور عوام کی خدمت کررہے ہیں، اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی- وزیراعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ اپوزیشن کو…

حسن ابدال میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

حسن ابدال : گوردوارہ پنجہ صاحب میں بابا گرونانک کے پانچ سو باون ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغازہو گیاہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حسن ابدال نے مہمانوں کا استقبال…

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو سنگین مسائل سے دوچار کردیا ہے ، آفتاب شیر پاؤ

ریاض : سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کی جانب سے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی جس میں عہدیداروں اور ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ پارٹی کے مرکزی صدر آفتاب شیرپاؤ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد…

مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گیس کی قلت پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گیس بحران سمیت دیگر عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے گھروں کے…