Daily Archives

November 27, 2021

آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تین ارب ڈالرز قرض حصول کے معاہدے کیلئے…

نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ، احساس محرومی بڑھ رہا ہے : محسن شیخانی

کراچی :  محسن شیخانی نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، احساس محرومی بڑھ رہا ہے، کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپر محسن شیخانی نے ایف پی سی سی آئی عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

عالمی برادری افغان شہریوں کی امداد یقینی بنائے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد / ملتان :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ’’دعوت اسلامی‘‘کے 8 رکنی وفد نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی، وفد میں حاجی…

نااہل حکومتی ٹولے نے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے ، بلاول بھٹو زرداری

اوکاڑہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل حکومتی ٹولے نے ناقص پالیسیوں سے عوام سے جینے کاحق چھین لیاہے، حکومت سے کئے گئے وعدوں کے برعکس آئی ایم ایف کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عوام پر مہنگائی کے ڈورن حملے…

ٹی ٹی پی فاٹا کا انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار

پشاور : تحریک طالبان پاکستان سابقہ قبائلی علاقے (فاٹا) کے خیبرپختونخوا میں انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کاروں کے ذریعے جاری مذاکرات میں شامل ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے…

آڈیو لیک، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر…

کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں ، سی اے اے

کوئٹہ : پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ سے…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ

اسلام آباد : پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ منیلا آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ میزبان حکام سے ملاقاتوں کے دوران مشترکہ میری ٹائم…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے جمہوریت مزید مضبوط ہوئی : گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام میں اورسیز پاکستانیوں کا مثالی کردار ہے، اورسیز پاکستان کے مسائل کا حل حکومت کی اولین تر جیح ہے جسکو یقینی بنائیں گے۔ گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور ایک روزہ…