Daily Archives

November 25, 2021

سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی نہ کی تو وفاق مداخلت کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف موثر اقدامات نہ کیے تو وفاقی حکومت مداخلت کر سکتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں گندم اور کھاد کے اسٹاک کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس…

نیب کرنسی کی صورت میں رقم ریکور نہیں کرتا جس کا حساب دیا جاسکے، چیئرمین نیب

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ نیب کو متنازع بنا رہے ہیں، نیب کرنسی کی صورت میں رقم ریکور نہیں کرتا اور ادارے کے آڈٹ میں بھی کوئی خرد برد سامنے نہیں آئی۔ لاہور میں ریکوریز کی ادائیگی سے متعلق تقریب سے خطاب میں…

پٹرولیم ڈویژن کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد :  پٹرولیم مصنوعات پر مارجن میں اضافے کا معاملہ، پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 71 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول پر او ایم سی مارجن 2 روپے 97 پیسے سے بڑھا…

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ختم کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں ، وزارت پٹرولیم

اسلام آباد : وزارت پٹرولیم کے حکام اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں کے پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال پر مذاکرات جاری ہیں ۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے حکام سے بات چیت ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ…

ایک طرف نااہلیوں کا اعتراف، دوسری جانب آئی ایم ایف سے معاہدے ہورہے ہیں ، اسفندیارولی خان

پشاور :عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ ایک طرف نااہلیوں کا اعتراف، دوسری جانب آئی ایم ایف سے معاہدے ہورہے ہیں،وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا شخص دیوالیہ ہونے کا اعلان کررہا ہے کہ ملک چلانے کیلئے پیسہ نہیں۔ملک کو آئی…

وزیراعظم لاپتہ شخص کی فیملی کو مطمئن کریں کہ ریاست اس میں شامل نہیں ، عدالت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس میں بڑا حکم سنادیا۔ہائی کورٹ میں لاپتہ مدثر نارو کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ اہل خانہ کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور عثمان وڑائچ جبکہ…

پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے اور مساوی مواقعوں کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی : چیئرمین پیپلز…

کراچی :  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے تحفظ اور وقار کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ مساوی مواقع پیدا کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پر…

برطانیہ میں زرتاج گل اور امین اسلم کے درمیان جھگڑے کا انکشاف

اسلام آباد : برطانیہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں وزیر مملکت زرتاج گل اورمعاون خصوصی امین اسلم کے درمیان جھگڑے کے انکشاف پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ چیئر مین کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر…

پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی : زرداری

لاہور :   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر ے گی۔ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ کے صدر میاں حسن ڈار…

شوگر اور پیٹرول مافیا کا سرغنہ عمران نیازی ہے ، عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدارصاحب آپکا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نون لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ…