شوگر اور پیٹرول مافیا کا سرغنہ عمران نیازی ہے ، عظمیٰ بخاری

0

لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدارصاحب آپکا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نون لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ بزدارصاحب آپکا فہم فراست اور سوچنے سمجھنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بزدار صاحب آپکا تعلق صرف کھانے اور کھلانے سے ہے جو آپ خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں۔

لیگی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بزدار صاحب آپ نے اداروں کا نام فرنٹ مین،شوگر مافیا اور پیٹرول مافیا رکھا ہے؟ان سب مافیا کا سرغنہ صرف عمران نیازی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.