پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ختم کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں ، وزارت پٹرولیم

0

اسلام آباد : وزارت پٹرولیم کے حکام اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں کے پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال پر مذاکرات جاری ہیں ۔

وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے حکام سے بات چیت ہوئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کہا گیا ہے عوام کی مشکلات کے حل کیلئےہڑتال ختم کر یں ۔

وزارت پٹرولیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیلرز کے جائز مطالبات پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.