وزیراعظم عمران خان کا 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے 120 ارب کے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ ہوگا جو ملک کے فلاحی ریاست بننے کی جانب ایک قدم ہے۔
انھوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں…
