معاہدے کے تحت ٹی ایل پی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت
اسلام آباد : کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا پرتشدد احتجاج ختم کرنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت حکومت اس کے 2 ہزار سے زائد کارکنان کو رہا کرنے اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے پر رضامند ہوگئی ہے۔اس کے بدلے میں ٹی ایل پی نے…
