Daily Archives

November 22, 2021

جوبائیڈن کی دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی تردید، انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا…

افغانستان میں دو دہائیوں بعد دوبارہ شوبز میں خواتین کو دکھانے پر پابندی

امریکی انخلا کے بعد اقتدار سنبھالنے والی افغانستان کی طالبان حکومت نے شوبز انڈسٹری میں کام کا مذہبی ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے خواتین پر پابندی عائد کردی۔ افغانستان میں رواں برس اگست میں طالبان نے اقتدار سنبھالا تھا اور پہلے دن سے ہی مختلف…

موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، گورنربلوچستان

کوئٹہ :گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہاہے کہ موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،دور افتادہ علاقوں کی ترقی وخوشحالی اور تعلیم کے مواقعوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے،دکی تا لورالائی روڈ کی تعمیر کے بعد جلد دکی کو طلباء وطالبات کو…

پشین،ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ، لواحقین کا احتجاج

پشین : پشین میں نامعلوم ڈاکووں کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہوا ہے پشین لیویز کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور قاسم خان کی لاش کلی ملک کٹا سے برآمد ہوئی ہے جس پر لواحقین نے ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ ہلاکت کیخلاف پشین یارو شاہراہ بند کرکے احتجاج…

فلمیں فلاپ ہونے پر کمرے میں بند ہو کر روتا ہوں : عامر خان

ممبئی : بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا ہے کہ جب ان کی کوئی فلم فلاپ ہوتی ہے تو وہ کمرے میں بند ہو کر آنسو بہاتے ہیں۔ عامر خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی فلمیں باکس آفس پر کامیاب ہو تی ہیں تب بھی انہیں رونا آ جاتا ہے تاہم وہ خوشی…

بالی وڈ اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں پیش آیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے وقت عرشی خان گاڑی میں موجود تھیں اور انہیں زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔…

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ خطے میں مداخلت کو کم کرنے کے لیے آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر شی جن پنگ نے مزید…

امریکا: کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھ دوڑی، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سالانہ چھٹی کے موقع پر لال رنگ کی گاڑی پریڈ کے بیچوں بیچ عوام کو روندتے ہوئے نکل گئی جس میں عینی شاہدین کے مطابق اسکول مارچنگ بینڈ کے شرکا کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا۔ ووکیشا پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فیس…

وزیر اعظم نے افغان عوام کیلیے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور اعلی حکام شریک تھے۔ قومی سلامتی کے مشیر…

سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کر دیا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کردیا ہے جس کی وجہ آج سے ملک میں معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، ساڑھے 3سال سے ترقیاتی منصوبے نہ ہونے کی…