Daily Archives

November 22, 2021

ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنےکا ریکارڈ، پاکستان کرکٹ ٹیم سب سے آگے نکل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں  میں سب سے زیادہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے  والی ٹیم بن گئی ہے۔ قومی ٹیم نے رواں سال 26 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 17 جیتے اور 6 ہارے ہیں جب کہ 3…

تیسرا ٹی20: پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب، بنگلہ دیش کو کلین سوئپ شکست

پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،…

ایون فیلڈ ریفرنس ، مریم نواز کے وکیل کی سماعت ملتوی کی درخواست

اسلام آباد : ​مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے وکیل عرفان قادر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ مریم نواز کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل پر24 نومبرکی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے، عرفان قادر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :  ہائیکورٹ نے اس بات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا کہ نئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں۔ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رُولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے نئے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے…

جمہوری طریقے سے حکومت کو گھر بھیجنے کی کوشش کرنی چاہئے ، خورشید شاہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ مجھے کیوں جیل میں ڈالا گیا، میرا کیا قصور تھا؟ آمدن سے زائد اثاثے خود ڈھونڈ رہا تھا مجھے مل جائیں تو سب حکومت کو دے…

وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک کے…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی : سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمان سنبھال لی ہے۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ…

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سرکاری دورے پر نائیجیریا روانہ

اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد دورہ نائیجیریا پر روانہ ہو گئے، دورے کے دوران مشیر تجارت دوسری پاک افریقہ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش میں شریک ہوں گے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کانفرنس اور نمائش…

وفاقی وزراء نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وتیرہ بنالیا : امتیاز شیخ

کراچی : امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وتیرہ بنالیا، حماد اظہر فرما رہے ہیں گیس بحران نہیں، مانگ بڑھ گئی ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک…

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی اور لانگ مارچ کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں بلا لیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ پر مشاورت ہوگی،…