Daily Archives

November 2, 2021

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات۔ وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی حکومت بلوچستان کے…

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد / نیویارک: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے…

ہنگو: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور: ہنگو کے علاقے میں رات گئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک گروپ سے تھا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی…

امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں ، مراد علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے یہ بات ‘ملک میں امن اور پائیدار ترقی’ کے عنوان سے ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور بہتری…

ڈینگی کا زور برقرا ر، لاہور میں 8 ماہ کا بچہ جاں بحق

لاہور :  ڈینگی مچھر معصوم بچوں کی بھی جانیں نگلنے لگا۔ چلڈرن اسپتال میں 8 ماہ کا بچہ بھی ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 8 ماہ کے موسی اسد کی موت ڈینگی سے ہوئی، گزشتہ روز موسی اسد کی رپورٹ مثبت آئی…

حمزہ شہباز کا خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، رہائی پر مبارکباد ، لاہور آنے کی دعوت

لاہور :  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، حمزہ شہباز نے خورشید شاہ کو رہائی پر مبارک باد دی اور لاہور آنے کی دعوت بھی دے دی۔ خورشید شاہ رواں ہفتے لاہور آئیں گے۔ حمزہ شہباز…

بلوچستان: ضلع خاران کے چیف چوک پر دھماکا، 13 افراد زخمی

صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا…

صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے خبریں حقیقت نہیں ہیں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے قیام اور محکموں کی تقسیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقیقت نہیں ہیں، اب تک کابینہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں…

صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی گئی ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ  : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں حکومتی اداروں کے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی کے قتل میں ملوث اصل ملزم کوبچانے کیلئے سازش کے تحت واقعہ کی غلط تفتیش کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن و امان کی صورتحال پر کل اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ نے امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں…