Daily Archives

November 2, 2021

بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کو منتقل

کوئٹہ  : نیب آرڈیننس میں دوسری ترمیم کے بعد بلوچستان میں نیب عدالت سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کومنتقل کردیاگیا۔نیب آرڈیننس 1999ء میں دوسری ترمیم 2021ء کے بعد نیب عدالت کوئٹہ IIIبلوچستان سے پہلا مقدمہ سیشن جج کوئٹہ کی عدالت کو منتقل…

جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر…

قومی سکواڈ کا ٹریننگ سیشن

کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں بھی شرکت کی۔ گرین شرٹس کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔

تصویر چرانے پر سوناکشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس کی دھمکی

ممبئی: سوناکشی سنہا نے اداکارہ ہما قریشی کو تصویر چرانے پر قانونی نوٹس بھجوانے کی دھمکی دے دی ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ ہما قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو ہالووین تہوار کی مبارک باد دی اور کیپشن میں لکھا…

والدین اوراپنے پیاروں کو وقت دیں ، مایا علی کی مداحوں سے درخواست

کر ا چی : تو اپنے پاس والد کی تصویر لازمی رکھتی ہیں شاید اس لیے کہ جب انہیں اپنے والد کے بارے میں معلوم ہوا تو میں پاکستان میں نہیں تھیں ۔ لوگ ہمیں چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری زندگی چلتی ہے لیکن وہ ہمارے دل میں جانے والوں کا ایک خاص مقام ہوتا…

برازیل میں غار بیٹھ جانے سے 9 فائر فائٹر ہلاک، متعدد زخمی

ساؤ پاؤلو: برازیل میں دوران تربیت غار ڈھے جانے سے 9 فائر فائٹر دب کر ہلاک ہوگئے۔ ساؤ پالو فائر ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر پر اس حادثے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیلی شہر التینوپولس میں واقع دعاز بوکاس غار میں 23 فائر فائٹرز تربیتی مشق…

عالمی رہنماؤں کا ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں ’انسانیت کو بچانے‘ پر زور

گلاسگو: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو ’انسانیت کو بچانے‘ کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی تاریخی دو روزہ سربراہی اجلاس ماحولیاتی سمٹ ’سی او پی 26‘ کے لیے 120 سے زائد سربراہان مملکت اور حکومتیں…

’سپنسر‘: ہردلعزیز شہزادی ڈیانا کی پراسرار کہانی کی کشش آج بھی برقرار

پابلو لائرین کی تازہ ترین فلم ‘سپنسر‘ کا ایک ٹائٹل کارڈ اسے ‘ایک حقیقی سانحے سے ماخوذ کہانی‘ قرار دیتا ہے جو شاید اس کہانی میں آنے والے زبردست اتار چڑھاؤ کا پیش خیمہ ہے۔ یہ کہانی غالباً ویلز کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی ہے، جن کا نام…

کابل میں 2 دھماکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔کابل میں دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں سردار محمد داؤد خان فوجی اسپتال کے قریب سنی گئی…