قومی سکواڈ کا ٹریننگ سیشن

0 38

کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) پی سی بی ترجمان کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ سیشن میں بھی شرکت کی۔ گرین شرٹس کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.