Daily Archives
November 11, 2026
راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا اختتام ہوگیا ہے اور سری لنکا نے پاکستان کے 434 رنز کے جواب میں 4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے ہیں۔
مہمان ٹیم نے آج 3 وکٹ کے نقصان پر 114 رنز سے دن کا…
ربیعہ احسن کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کا فیصلہ: پولیس
راولپنڈی پولیس کے ایک اعلی عہدے دار نے منگل کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی موت کے واقعے میں پولیس نے ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفتیشی افسر منتظر عباس نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ…
شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کا گروپ فوٹو بھی ہوا، ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب…
سعودی عرب کا بلوچستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کا اظہارِ دلچسپی
سعودی عرب نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مختلف منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو سعودی عرب میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل…
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ،…
بیرسٹر سلمان صفدر اورلطیف کھوسہ کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ختم
بیرسٹر سلمان صفدر اورلطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات ختم، لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔
جیل ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اورسلمان صفدر کی عمران خان سےملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔
ذرائع کا کہنا ہے…
روس کیلئے جاسوسی کا الزام، امریکی فوج کا اہلکار برطانیہ میں گرفتار
برطانوی انسداد دہشتگردی پولیس نے امریکی فوج کے سینئر اہلکار کو روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق41 سالہ سینئر فوجی اہلکار کو منگل کے روز گلاسٹر کے قریب سے حراست میں لیا گیا، انسداد دہشتگردی پولیس…
تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں خرابی، ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ
تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی سے ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا۔
تربیلا اور منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے تربیلا کے 2 یونٹ بند ہوگئے جس کے سبب بجلی کی دستیابی میں کمی سے لاہور سمیت پنجاب اور ملک…
قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیے
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 164کے تحت چاروں صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی مد میں 35 ارب روپے کاٹ لیے۔
وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے…
