Daily Archives

November 11, 2026

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: ممبئی پولیس نے بالی وڈ ستاروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

بھارت: ممبئی پولیس نے اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے کے بعد بالی وڈ کے ستاروں کیلئے ایڈوائزی جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے کئی اداکاروں کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ممبئی…

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ اور آنکھوں کا فالو اَپ ٹریٹمنٹ، جسمانی حالت تسلی بخش قرار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے رات گئے طبی معائنےکےلیے پمزاسپتال اسلام آباد منتقل کیاگیا۔…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہورسے راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک اب راولپنڈی میں کھیلاجائےگا۔ پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے…

شارجہ کے حکمران کا شادی کی گرانٹ بڑھا کر 30 ہزار درہم فی کس کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے شہریوں کے لیے شادی اور فرنیچر کی سرکاری امداد بڑھا کر 30، 30 ہزار درہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اماراتی خبررساں ایجنسی وام کے مطابق یہ احکامات اپنے…

پن بجلی کی پیداوار میں کمی، ایل این جی کی عدم دستیابی، بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ گیا

پن بجلی کے شیئر میں کمی اور ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث بجلی کی طلب اور رسد میں پیک آورز کے دوران فرق پیدا ہو گیا، طلب اور رسد کا فرق پورا کرنے کے لیے تین سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق دن کے وقت بجلی کی طلب 10…

سالک حسین کی گفتگو سے لگ رہا وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں: عظمیٰ بخاری

اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ چودھریوں کی وضع دار اور رکھ رکھاؤ والی سیاست کو ان دو نالائق بچوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے، جس شریف خاندان نے انہیں چودھری بنایا ان کو دھوکہ دینے کی ایک ان کی ایک تاریخ بن گئی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا نے کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں پر 221 رنز بنا لئے

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن مہمان ٹیم نے 114 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کھیل کا آغاز کیا تو 155 کے مجموعی سکور پر محمد عباس نے کامیندو مینڈس کی وکٹ حاصل کر کے ان کی دھننجیا ڈی سلوا کے ساتھ 90 رنز کی شراکت کا…