Daily Archives

November 11, 2026

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، 22 نومبر کو کوئٹہ میں بھی بڑا جلسہ ہوگا، پھر کے پی کے اور کراچی میں بھی جلسے ہوں گے، جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جو…

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے بذاتِ خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا۔ ٹک ٹاک پر اعلان کرتے…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ، صدر زرداری نے سمری پر دستخط کردیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت…

کینیا کے اولمپک چیمپئن ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت لی

کینیا کے دو مرتبہ اولمپک چیمپئن ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت لی۔ ایلیوڈ کیپچوگےنے 2 گھنٹے، 9 منٹ اور 10 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کیا، ایلیوڈ کیپچوگے نے دو سیکنڈز کے فرق سے میلبرن میراتھون کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔ 41 سالہ…

پشین میں انٹیلیجنس بیسڈکارروائی، افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی

سکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے گولا بارود لانےکی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی بلوچستان اور سکیورٹی فورسزکی جانب سے آپریشن ردالفتنہ کے تحت مشترکہ کارروائی کی۔ سکیورٹی ذرائع…

کے پی میں ایمرجنسی مسترد کرتے ہیں، تحریک انصاف کا وفاق سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق انا کو جانے دے اور زمینی حقائق کو سمجھے، صوبے…

ایمازون کے بانی کی جیف بیزوز کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

ایمازون کے بانی جیف بیزوز نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت لوگ کم دن کام کرکے بھی کافی زیادہ کماسکیں گے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں جیف بیزوز نے…