Daily Archives

June 11, 2026

بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا…

پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام…

پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں بجلی کی مجموعی انسٹالڈ پیداواری صلاحیت بڑھ کر 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران بجلی کی پیداوار اور توانائی کے استعمال میں نمایاں پیش رفت ریکارڈ کی گئی۔…

مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں ۔ مریم نفیس کی شیئر کردہ پوسٹ میں مزید لکھا تھا پھر وہ (زیادتی کرنے…

آئی سی سی کا فیصلہ، کرکٹ آسٹریلیا کا ویمنز شیڈول متاثر

آئی سی سی نے ویمنز چیمپئنز ٹرافی کو آئندہ برس جون کے بجائے فروری اور مارچ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن کرکٹ سیزن کے شیڈول میں ردو بدل کر دیا ہے اور نیا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ …

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو…

اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی جس میں افغانستان میں سکیورٹی بحران سنگین ہونے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام…

بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ

ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پانی روکنے کے کسی بھی اقدام کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جائے گا اور یہ ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت جنگی اقدام کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔ …

ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں کہا ایرانی حکام کے ساتھ میری براہ راست بات چیت ہوئی، ایران میں امریکی جنگی طیارے پرواز کر رہے ہیں، ایران پر حملوں میں اسرائیل شامل نہیں۔ ایرانی عہدیدار نے امریکی صدر کے بیان کو…

بجٹ میں سولر پینلز، سٹیشنری اور سٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ سٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی مجوزہ تجویز بھی بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 2026 سے…