Daily Archives

November 27, 2021

مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ، مریم اورنگزیب

راولپنڈی : مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی بات کی تو مودی کے یاc ہونے کے فتوے لگے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی جدوجہد کو…

الیکشن کمیشن کا 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق اب 8300 پر میسج کرنے پر کوئی چارجز نہیں کٹیں…

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم آج خشک رہے گا : محکمہ موسمیات

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، ہنزہ، استور، گلگت میں درجہ حرارت نقطہ…

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی :  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کا معاملہ، پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پی آئی اے یکم دسمبر سے سعودی…

عوام سیکورٹی اداروں کیساتھ کھڑے ہیں ، نواب ثناء اللہ زہری

ڈھاڈر : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما میر غازی خان پندرانی نے پنجگور اور سبی ببر کچھ میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں کے…

بھاگ کے عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے ، گورنر بلوچستان

بھاگ : گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے کہا ہے کہ بھاگ کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دینگے عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوامی اجتماعی مسائل اور پسماندگی کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھاگناڑی…

قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے ، قدوس بزنجو

ہرنائی : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسلۂ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر کے زریعہ باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے ہر ضلع کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز…

کوئٹہ، گوادر دھرنے اور ضلعی امیر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ : جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیر اہتمام گوادر میں پرامن احتجاجی دھرنے کے مطالبات کی تسلیم کرنے اور چمن میں ضلعی امیر کے خلاف درج ایف آئی آر کو واپس لینے کے حوالے سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈ ز…

خسرہ کے تدارک کیلئے صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں مہم کا آغاز کردیا ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود،اطلاعات و غیر رسمی تعلیم محترمہ بشری رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 15نومبر سے27نومبر تک صوبے بھر میں خسرہ اور روبیلا کی بیماری کے روک تھام کیلئے مہم شروع کی ہے معاشرے کے ہر طبقہ فکر کو…

بحرانوں کا شکار بنا کر ملک کی سلامتی کو داؤ پر لگایا جارہا ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ ملک میں مہنگائی کے ستائے گئے عوام کی بد دعاوں کے نتیجے میں جلد خاتمہ ہوگا یکم دسمبر کو ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت…