Daily Archives

November 27, 2021

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہ

کراچی :  اداکارہ عائزہ خان نے سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کو ایک مفید مشورہ دیا ہے۔ عائزہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘اپنی کہانی کی سنڈریلا بننے کیلئے ،…

بھارتی وزیر سمرتی ایرانی کو کپل شرما شو میں داخلے سے روک دیا گیا

ممبئی :  بی جے پی کی وزیر اور سابق ٹی وی اداکارہ سمرتی ایرانی کو “کپل شرما شو”میں شرکت سے روک دیا گیا،بعد ازاں کپل شرما کی معذرت کے باوجود سیٹ پر واپس آنے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی یونین وزیر سمرتی ایرانی نے اپنی کتاب…

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور : ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔قومی باکسر محمد وسیم نے کولمبین باکسر رابرٹ بریرہ کو باکسنگ کے مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔ میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستانی باکسر محمد وسیم کا…

پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میچ میں مصر کو شکست دے دی

نئی دلی : پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے ورلڈکپ میچ میں مصر کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان اگلا میچ اتورا کو ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گا۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں مصر کے خلاف علی رضوان نے شاندار ہیٹرک اسکور…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : پاک بھارت میچ سے متعلق انضمام کا انکشاف

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان سے خوفزدہ تھی۔ گزشتہ دنوں انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں…

مصر میں مساجد کے بجلی کے بل نمازیوں کے کھاتے ڈالنے پر تنازع

قاہرہ : مصر کے عوامی حلقوں میں گذشتہ عرصے کے دوران پھیلائی جانے والی اطلاعات نے تنازع کی شکل اختیار کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست نمازیوں سے مساجد کے لیے بجلی کے بل وصول کرے گی۔حکام نے اس معاملے کی مکمل تردید کی اور اس بات پر زور دیا کہ…

کورونا کی نئی قسم کواومیکرون کا نام دے دیا گیا

نیویارک :  ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا، نئی قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے اور اس کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئی قسم میں کورونا وائرس نے بڑے پیمانے…

کورونا: سعودی عرب نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

 ریاض : عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے کئی ممالک کے لیے فضائی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کی نئی مزید خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد بحرین، برطانیہ، اور جرمنی سمیت…

یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیا

برسلز : یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیانیہ دنیا میں بری طرح پٹنے لگا ،نام نہاد ممبئی حملوں پر پراپیگنڈا کرنے کیلئے بھارتی حکومت کے کروڑوں روپے کے اخراجات بھی کام…

کورونا کی نئی قسم: دنیا میں کھلبلی، امریکا کی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں

واشنگٹن : جنوبی افریقہ اور بوٹسوانا سے کورونا وائرس کی نئی قسم منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی۔ امریکا نے بھی جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگا دیں۔ بحرین نے بھی جنوبی افریقہ سمیت چھ ممالک پر سفری…