Daily Archives

November 21, 2021

ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی

لاہور :   ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 118 ہو گئی ہے۔ چوبیس گھنٹے میں 279 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قاتل ڈینگی کے وار جاری،گذشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 217 مریض رپورٹ ہوئے ہیں،راولپنڈی…

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس 370 پر پہنچ گیا ، شہری بیماریوں کا شکار

لاہور : لاہور میں سموگ کی شدت برقرار، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 370 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ پنجاب میں فضائی آلودگی کازور برقرار،صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی شہرکااوسط…

مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ،اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ  بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان سے قوم خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ، وزیر اعظم نے غریب کش اور غریب دشمن پیکج کا اعلان کردیاجو کہ ریلیف نہیں بلکہ تکلیف پیکیج ہے ،…

اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی کچھوؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی مصروفیات انسٹا گرام اور سماجی…

بھارت کی سکھ برادری کا کنگنا رناوت کو مینٹل اسپتال بھجوانے کا مطالبہ

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے سکھ گوردوارہ  مینجمنٹ کمیٹی نے سکھ برادری کے خلاف انسٹا گرام پر توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے لیے ہفتے کے روز اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ یہ شکایت مندر مارگ پولیس اسٹیشن کے…

میں ابھی بڈھا نہیں ہوا ، شاداب خان کا کپتان کے نام پیغام

لاہور :  نائب کپتان قومی ٹیم شاداب خان نے بابر اعظم کے نام پیغام میں کہا ہے میں ابھی بڈھا نہیں ہوا، یہ پیغام انہوں نے بنگلہ دیشی بلے باز کو پویلین بھینجنے کے بعد لکھا۔ لیگ سپنر شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کے…

آمدنی کتنی ہے اور شادی کب کر رہے ہیں؟ بابر اعظم نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گوگل پر سرچ کیے گئے سب سے زیادہ سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔ پہلے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے بتایا کہ میں لاہور میں رہتا…

سوڈانی فوج کا نئے معاہدے کے تحت وزیراعظم کو بحال کرنے کا فیصلہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملٹری قیادت اور سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کروانے والے ثالثوں نے اعلان کیا کہ سیاسی دھڑوں، سابق باغی گروپوں اور عسکری شخصیات کے درمیان معاہدے کے بعد سوڈان کی فوج نے معزول وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کو بحال…

امارات کی شہزادی نے بھارتی نیوز اینکر کو دہشت گرد قرار دیدیا

شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی فنکشن میں ہندو انتہا پسند نظریات رکھنے والے بھارتی صحافی کو مدعو کرنے پر شدید ناگواری کا اظہار کیا۔ شہزادی ہند نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گوبر کھانے…

طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی

طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو…