Daily Archives

November 7, 2021

گوادر، انٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی 70کلوگرام ہیروئن برآمد

گوادر :  انٹی نارکوٹکس فورس نے مکران کوسٹل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے70کلوگرام ہیروئن برامد کرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس پسنی شہزاد ہمایوں کے مطابق زرائع کی اطلاع پر مکران کوسٹل ہائی وے…

صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں ترجمان بی اے پی

کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان وارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات نہیں، بی اے پی اور اتحادی متحدہیں، عہدوں کی فکرنہ وزارتوں کے طلب گار ہیں،سابقہ حکومت کا سازشی ٹولہ اختلافات کی بے بنیاد خبریں پھیلارہا…

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے

کراچی : سندھ میں تلور کے شکار کے لئے 39 عرب شیوخ کو پرمٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔عرب ممالک کے شاہی خاندان کے افراد یکم نومبر سے 31 جنوری تک سندھ میں تلور کا شکار کریں گے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں اور حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں…

برازیلین معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثے میں چل بسیں

لاہور :  برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔ برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثے میں موت کی تصدیق کی ہے۔ گلوکارہ کے طیارے کو حادثہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں پیش آیا جس میں دیگر 4…

کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر سونیا حسین آبدیدہ ہو گئیں

کراچی :   اداکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئیں، ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔اداکارہ کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جسے وصول کرنے کے دوران وہ…

ٹی 20 ورلڈکپ : جنوبی افریقا آؤٹ، ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا آسٹریلیا سے ٹاکرا

لاہور :  ٹی 20 ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے دوران پاکستان کا مقابلے آسٹریلیا کے ساتھ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ گروپ ون میں سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے، گروپ 2 میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے جبکہ اتوار کو اس نے اپنا…

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کا آج سکاٹ لینڈ، نیوزی لینڈ کا افغانستان سے ٹاکرا

ابوظہبی :  ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ رات 7 بجے پاکستان اور سکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ شاہین آج رات سکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں…

مودی سرکار کا مسلمانوں سے امتیازی سلوک، بھارت جنوبی ایشیا میں اثر کھونے لگا

واشنگٹن :  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف معاندانہ رویہ سے بھارت کی ساکھ خراب ہوئی، بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھو رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک سے جنوبی…

برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے

لندن  :   برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نکلا، 417 کیسز میں معاوضہ دے کر ازالہ کیا۔ عراق میں برطانوی افواج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مختلف جرائم کے الزامات کا سامنا تھا، وزارت دفاع نے خاموشی سے کئی ملین…

امریکی کانگریس نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی

واشنگٹن : امریکی کانگریس نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔ بارہ سو ارب ڈالر مالیت کے انفراسٹرکچر پیکج کا منصوبہ جوبائیڈن حکومت نے تیار کیا تھا جس کا مقصد امریکا میں ٹرانسپورٹ اور براڈبینڈ انٹرنیٹ کے نظام کو…