کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے امیتابھ بچن کو لاجواب کردیا
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اداکارہ کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے سب کے سامنے لاجواب کردیا۔
معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دو دہائیوں سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گیم شو کے میزبان ہیں اور اس شو میں کئی بالی وڈ…
