کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو ، 170 روپے کلو تک فروخت
کوئٹہ : کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں 160 روپے سے 170 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت ہونے لگی۔ یوٹیلیٹی اسٹور پر بھی دستیاب نہ ہونے پر عوام پریشانی کا شکار ہیں۔
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان…
