پہلا ون ڈے میچ،ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمن کو 254رنز کا ہدف

0 29

کراچی : ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کو 254 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈین اوپنر ڈینڈرا ڈوٹن نے 146 گیندوں پر 132 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔

مہمان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر253 رنز سکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے انعم امین 5 وکٹیں لے کر کامیاب باؤلر رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.