Daily Archives

November 10, 2021

سانحہ سے متعلق رپورٹ 4 ہفتے میں تیار کر کے سپریم کورٹ میں پیش کر دیں گے

اسلام آباد :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سپریم کورٹ کا احترام کرتی ہے، وزیراعظم نے عدالت کو ساری صورتحال سے آگاہ کر دیا، سانحہ سے متعلق رپورٹ چار ہفتے میں تیار کر کے سپریم کورٹ میں پیش کر دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد…

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد : افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے دورے کی تصدیق کی۔ افغان وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد 11 نومبر کو ہونے والے ٹرائیکا پلس…

شہباز شریف کی قیادت میں اپوزیشن متحد ہے : بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیپلزپارٹی مکمل تعاون کرے گی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز…

کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 8 جانیں لے گئی ، 554 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 566 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار 114 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ڈینگی جانیں نگلنے لگا: لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور : ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مزید 501…

کوئی خطرے کی بات نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے

اسلام آباد :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع…

نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے : احسن اقبال

اسلام آباد :  احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے، اپوزیشن مل کر پارلیمنٹ میں نیب قانون کو چیلنج کرے گی۔ پاکستا ن مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب قانون…

سانحہ اے پی ایس کیس: وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش سماعت ملتوی

اسلام آباد : سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم عمران خان عدالتی حکم پر پیش ہونے کے بعد واپس چلے گئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس…

اس معاشرے میں مرد اپنے آپ کو خواتین سے زیادہ لائق سمجھتے ہیں ، بشریٰ رند ،ماہ جبین شیران

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبیں شیران اور بشریٰ رند نے غیر ملکی نشریاتی ادارے (بی بی سی)سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی نئی کابینہ کو حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین…

بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں ، سردار کھیتران

کوئٹہ  :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان وصوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں یہ صوبہ رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان ہے لوگوں کی احساس محرومی کے خاتمے…