اہم خبریںپاکستان

اسد عمر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کا خد شہ ظاہر کردیا

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر شروع ہونے کا خد شہ ظاہر کر دیا۔

این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے واضح ثبوت اب سامنے آنے لگے ہیں۔نئی لہر گزشتہ چند ہفتوں سے متوقع تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ خاص طور پرکراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کورونا کی نئی لہر سے بچنے کا بہترین حل ماسک پہننا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button