Daily Archives

January 2, 2022

وزارت تعلیم ، صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکے ، تازہ سروے جاری

اسلام آباد : ایک تازہ ترین سرورے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزارت تعلیم، وزارت صحت اور عدلیہ عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے۔اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں ملک بھر سے 1100 سے زائد افراد نے حصہ لیا جس میں ان سے مختلف وزارتوں…

صحت کارڈ سے متعقل معلومات کیلئے نیا پاکستان قومی صحت ایپ بنا دی : یاسمین راشد

لاہور : وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہر خاندان کو ہیلتھ کارڈ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، تمام معلومات کیلئے نیا پاکستان قومی صحت کے نام سے ایپ بنادی۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ…

2022 بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا ، ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ : پاکستا ن ہمارا وطن اور بلوچستان ہمارا صوبہ ہے، ہم سب کو آپس کے اختلافات بھلا کر پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار کنونیئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی سینٹ وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ…

بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کرینگے ، سرداریارمحمد رند

سبی : بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈررند قبائل کے سربراہ چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بولان سبی نصیر آبادسمیت بلوچستان کی ترقی خوشحالی اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کررہا ہوں…

اقتدار ہماری منزل نہیں عوام کی خدمت ہمارا منشور ہے ، سلیم احمد کھوسہ

نصیرآباد : بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کہا ہے کہ اقتدارہماری منزل نہیں بلکہ عوام کی خدمت ہی ہمارامنثورہے ہم حلقہ انتخاب میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں…

حکومت منی بجٹ پیش کر کے آئی ایم ایف کے سامنے آخر سجدہ ریز ہو گئی ، مولانا عبد الواسع

لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ عمران خان نے منی بجٹ پیش کر کے آئی ایم ایف کے سامنے آخر سجدہ ریز ہو گئے ماضی میں وہ خود کہتے رہے کہ میں خود کشی کر لونگا لیکن ائی ایم ایف اور ورلڈ بنک…

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اپنا شعار بنائیں گے ، نو ر محمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاہے کہ حلقہ انتخاب کے دونوں اضلاع کی ترقی عوام کی اجتماعی مسائل کا حل اولین ترجیحی ہے تمام محکموں کے آفیسران اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے کرعوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں…

حکومت فوری طور پر ریکوڈک معاہدے کو عوام کے سامنے لائے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ حکومت فوری طور پر ریکوڈک معاہدے کو عوام کے سامنے لائے تاکہ لوگوں میں پائے جانے والے تحفظات دور ہوسکے۔ 2018ء کے انتخابات میں ہماری جماعت کی جیتی…

اریبہ حبیب کی خانہ آبادی، آج پیا گھر سدھار جائیں گی

کراچی : اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب اور سعدین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اداکارہ آج پیا گھر سدھار جائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اریبہ کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح تقریب کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے…

2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان ، بابر اعظم کپتان

پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا ہے۔ ٹیسٹ کی بہترین ٹیم میں بھارت کے روہت شرما اور سری لنکا کے دیموتھ…