اہم خبریںشوبز

اریبہ حبیب کی خانہ آبادی، آج پیا گھر سدھار جائیں گی

کراچی : اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب اور سعدین شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اداکارہ آج پیا گھر سدھار جائیں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اریبہ کی نکاح نامے پر دستخط اور نکاح تقریب کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے لئے سرخ رنگ کا جوڑا پسند کیا جبکہ سعدین نے گہرے نیلے رنگ کا شلوار قمیض سوٹ پہنا۔

اریبہ نے سٹیج پر بیٹھے تصویر کے کیپشن میں “نکاح مبارک” لکھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button