Daily Archives

January 2, 2022

اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد ، خواتین کی بھی شرکت

اسلام آباد : نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں مردوں کیساتھ خواتین اور بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ صحت اور فٹنس کا رکھیں گے بھرپور خیال، نئے سال کے آغاز پر اسلام آباد…

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، آگ بجھانے کی کوششیں جاری

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی سے دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں،فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے سمیت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں لگی آگ بےقابو ہو گئی،فائر بریگیڈ کی متعدد…

دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ

نیویارک : دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایک ہی روز میں مزید گیارہ لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ایک ہی…

اسرائیل کی فلسطینی آبادیوں پر پھر بمباری ، متعدد عمارتیں تباہ، اموات کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس : نئے سال پر بھی اسرائیل امن دشمنی سے باز نہ آیا، صیہونی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں خان یونس سمیت دیگر آبادیوں پر بمباری کی، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے خان یونس،…