نام نہاد لبرل طبقہ علماحق کو انتہا پسند اور دہشت گرد قرار دیتا ہے ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ایک جانب سے نام نہاد لبرل طبقہ علما حق کو انتہا پسند اور دہشت گرد قرار دیتا ہے جب ک دوسری جانب سے دھشت گرد بھی انہی علما کرام کو سیاسی اور…
