Daily Archives

January 26, 2022

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا کل آغاز، تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ نیشنل سٹیڈیم میں تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو…

تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے : حدیقہ کیانی

لاہور :  پاکستان کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 20 جولائی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں نور مقدم…

پریانکا کیساتھ فلم آفر ہوئی مگر وقت نہیں تھا : شمعون عباسی

کراچی :  اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی مگر انہوں نے پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔ شمعون عباسی نے ایک آن لائن شو میں شرکت کی جس میں انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ سے دو بار…

اسرائیلی صدر خاتون اوّل کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے اور اس 2 روزہ دورے میں خاتون اوّل بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ 30 جنوری کو ابوظہبی پہنچیں گئے۔ دو روزہ دورے…

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری پر منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں لگ بھگ 33 برس بعد سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی سنہ 1989 میں ہوئی تھی جب تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا…

برطانیہ : وزیراعظم ہاؤس میں لاک ڈاؤن کے دوران پارٹیوں کے انعقاد کی تفتیش شروع

لندن : لندن پولیس نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی خلاف ضابطہ پارٹیوں کی تفتیش شروع کر دی۔ لندن پولیس کی ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران گزشتہ دو سالوں کے اندر ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ اور وائٹ ہال میں منعقد ہونے والی…

سعودی عرب کی پاکستان کیساتھ سزا یافتہ مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کی توثیق

ریاض  :  سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کی توثیق کردی۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم مسائل پر غور کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں دوست ممالک سے طے…

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے

نیویارک : امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔ تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے، فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ…

امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتہ

واشنگٹن : امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس سے 39 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ حکام کو منگل کی صبح اس وقت الرٹ کیا گیا جب ماہی گیروں نے ایک شخص کو فورٹ پیئرس شہر سے 45 میل دور کشتی کے اوپر ایک شخص کو بیٹھے…