اہم خبریںپاکستان

عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد  :  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر احتساب استعفیٰ منظور کرلیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ شہزاد اکبر کا بطور مشیر داخلہ و احتساب 24 جنوری سے استعفیٰ قبول کیا گیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button