اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں ورنہ وہ تو اپنے موجودہ اور سابقہ اتحادیوں کی بھی نہیں سنتے۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اپوزیشن کا بیانیہ بہت پیچھے رہ گیا، اور عمران خان کی سیاست بہت آگے ہے، اپوزیشن کا مزاحمت کی سیاست سے شروع ہوا سفر، مفاہمت کی بھیک مانگنے کے بعد اب ہزیمت تک آن پہنچا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button