Daily Archives

January 12, 2022

کوئٹہ سردی کی شددت میں اضافہ ، قلات اور زیارت میں منفی 7ریکارڈ

کوئٹہ :حالیہ برف باری اور بارشوں کے بعد سردی کی شدت برقرار قلات اور زیارت میں منفی 7ریکارڈ کیا گیا بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں بدستور سردی کی شدت میں برقرار کوئٹہ زیارت،قلات، توبہ کاکڑی، برشور، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ سمیت دیگر…

بلوچستان معدنیات سے مالامال، بچوں کے پاؤں میں چپل نہیں ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

خضدار : جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ خطے کا معدنیات سے مالا مال صوبہ سوئی سے نکلنے والی قدرتی گیس چاغی سے سونا اگلنے والا ریکوڈک سیندھک گوادر جیسی قدرت کا عظیم تحفہ ساحل سمندر ہو…

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا پہلا اونٹوں کا اوپن ائیر ہوٹل کھول دیا گیا ہے، ہوٹل عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول کے دوران اونٹوں کی خدمت اور انہیں تیار کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘ٹیٹا مین’ کے نام سے کھولے جانے والے ہوٹل میں 120…

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

واشنگٹن : امریکی شہر فلاڈیلفیا میں میڈیکل ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے شیرخوار بچہ اورعملے کے ارکان محفوظ رہے۔ ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد کو شدید چوٹیں نہیں آئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر فضا…

فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مزید تین لاکھ پچاس ہزار افراد وبا کا شکار

پیرس :  فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24 گھنٹے میں تین لاکھ پچاس ہزار نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے جبکہ تین سو اکتالیس اموات ہوئی ہیں۔ فرانس میں پانچ جنوری کو بھی تین لاکھ بتیس ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے، یورپ میں اومی…

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور سکینڈل کی زد میں آگئے

لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ایک اور سکینڈل کی زد میں آگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جب پوری قوم کورونا ایس او پیز کے تحت تقریبات پر پابندیوں سے دوچار تھی تو ایسے میں ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ میں آؤٹ ڈور پارٹی منعقد کی گئی جس کی…

ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا

سڈنی : ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا اورسڈنی انٹرنیشنل کپ کے ویمن سنگلز میں رینک 75 کیرولین گارشیا نے کم عمر ترین چیمپئن ایما راڈوکانو کو دو صفر سے ہرا کر آؤٹ کر دیا ۔ کیرولین گارشیا اور ایما راڈوکانو کے مابین یکطرفہ میچ…

اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ قتل ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا…

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لئے ماہرہ خان کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے جبکہ مسلسل پانچواں سال…

امیر ترین اداکارہ بننے پر ایشوریا رائے ٹیکس چور قرار

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بھارتی عوام نے فلم انڈسٹری کی سب سے امیر اداکارہ بننے پر ٹیکس چور قرار دے دیا۔ ایشوریا پچھلی 2 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ اس وقت بالی وڈ کی سب سے…