لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور : اسکولوں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری پچاس فیصد رہے گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پچاس فیصد حاضری پر 15 فروری تک عملدرآمد ہوگا، فیصلہ صرف لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور…
