اہم خبریںشوبز

بچپن کی محرومیوں،مشکلات نے کامیاب بنایا : عائشہ عمر

لاہو ر : اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے زندگی میں پیش آنیوالی مشکلات کے حوالے بتایا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے عائشہ عمر نے بتایا ہے کہ میں نے اپنا سارا بچپن محرومیوں کے ساتھ صدمے برداشت کرتے ہوئے گزارا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ محرومیاں اور پچپن میں ملنے والے صدموں نے آج مجھے کسی قابل بنایا ہے کیونکہ میں ان سب چیزوں کو حاصل کرنے کی خواہش رکھتی تھی۔

عائشہ عمر نے بتایا کہ جب وہ 2 سال کی تھیں تو ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا ہمارے معاشی حالات بہت خراب تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا تو انہوں بہت سی مشکلات کا سامنا تھا ، وقت پر پیسے نہیں ملتے تھے اور دیگر مسائل بھی در پیش تھے لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی اگرچہ یہ میرے لئے بہت تکلیف دہ ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ ہر چیز سے سیکھتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button