• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

دہشتگرد بزدلانہ حملے کر کے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، بشریٰ رند

web desk by web desk
January 29, 2022
in اہم خبریں, بلوچستان
0
دہشتگرد بزدلانہ حملے کر کے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، بشریٰ رند

سبی : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے سوئی ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اس قسم کے بزدلانہ حملے کرکے فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلوچستان میں امن کے دشمن اپنے مزموم مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتے ڈیرہ بگٹی میں امن فورس نے قیام امن کے لئے قربانیاں دیں ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے بارودی سرنگ دھماکہ میں شہید ہونے والے امن فورس کے رضا کاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکاروں کا خون راہیگاں نہیں جائے گاہم اس مشکل گھڑی میں غم زدہ خاندانوں کے دکھوں میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے شہید اہلکاروں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

Previous Post

بلوچستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، نورمحمد دمڑ

Next Post

بلوچستان کی ترقی، خوشحالی و عوامی مسائل کوحل کرنے کیلئے ہر فورم پر جد و جہد جاری رکھیں گے ، گہرام بگٹی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.