پاکستانی فنکاروں کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس
کراچی: پاکستانی فنکاروں نے مری میں شدید برف باری کے باعث اپنی گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے سیاحوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مشہور سیاحتی مقام مری میں گزشتہ روز سے شدید برف باری کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہزاروں سیاحوں کی ایک ساتھ مری آمد…
