Daily Archives

January 25, 2022

لاہور پریس کلب ک سامنے سینئر صحافی کا قتل ، 4 مشکوک افراد زیر حراست

لاہور : لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کے اندھے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے 4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کا اندوہناک واقعہ، پولیس نے…

تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہوگیا : حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپشن انڈیکس میں پاکستان 140 ویں نمبر پر آگیا، تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہو گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ…

جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی : ترجمان پنجاب حکومت

لاہور :  حسان خاور نے کہا ہے کہ جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی، چور مچائے شور کی طرح سیاسی مخالف کرپشن پر ٹویٹ کر رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

میری سیاسی کامحور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے ، زابد ریکی

بسیمہ : جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ میرا سیاست کا محور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے اس کے لئے میرے روازے ہر وقت عوام کے لئے کھلے ہیں عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کو فرض سمجھتا ہوں ان…

نا اہل صدارتی نظام میں کیا خاک تیر ماریں گے، کباڑیئے نے ملک کو کباڑ بنا دیا ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہیکہ پارلیمانی نظام میں مسائل حل نہ کرسکنے والے نااہل صدارتی نظام میں کیا خاک تیر ماریں گے ایک کباڑیئے نے پورے…

موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا، بیوٹمز کے ملازمین کے مسائل حقیقی اور حل طلب ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ…

اٹھارویں ترمیم کے بعدوفاقی وزرات قانون کی کئی ذمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں ، ربابہ…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ڈرگس کورٹ، کنزیومر کورٹ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن سمیت وفاقی وزرات قانون کی کئی زمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں جن پر قانون…

محکمہ زراعت و خوراک میں بھرتیوں کیخلاف مبین خلجی سمیت دیگر ارکان کا احتجاجاً اسمبلی سے واک آؤٹ

کوئٹہ : محکمہ زراعت وخوراک میں بھرتیوں کے خلاف صوبائی زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خلجی نے سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے احتجاجاََ اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سائنس…

سی پیک کے تحت صوبے میں کہیں منصوبے شروع نہیں کئے گئے : نصراللہ زیرے

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے اصغر علی ترین نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ خونی شاہراہ بن چکی ہے جہاں آئے روز خوفناک ٹریفک…