ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا

0

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.