Daily Archives

January 25, 2022

کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور : کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کورونا وبا کا شکار ہونے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ہوا، ان کو گزشتہ سال بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ…

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا

لاہور : پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ان کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ…

حمیمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی افواہوں پر برہم

ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے مذہبی شخصیت کے ساتھ اپنی شادی کی خبریں پھیلانے والے سوشل میڈیا پیجز، بلاگرز اور شوبز ڈیجیٹل آؤٹ لیٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کوئی شادی نہیں کی۔ حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر اردو زبان…

جھگڑے میں مذہب کو مت لائیں ، سلمان خان کی پڑوسی کو وارننگ

ممبئی :  بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اپنے پڑوسی کو وارننگ دے دی۔ سلمان خان نے پڑوسی کو خبردار کیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں مذہب کو نہ لائیں، سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ہندو ہیں جبکہ والد مسلمان ہیں۔…

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پر طیش میں آگئے اور مائیک کھلے ہونے کا احساس کیے بغیر صحافی کو گالی دیدی جو ریکارڈ بھی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے اور اختتام پر ان کے سخت…

ترکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، پروازیں منسوخ

استنبول : ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلو ج کر دیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ترکی کے مغربی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو متاثر کر رہی ہے، مختلف…

شام کے شمال مشرق میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان جھڑپیں

دمشق : شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں جھڑپیں جاری ہیں، پانچ روز میں دو سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ شام میں داعش اور باغیوں کے درمیان 5 روز سے جاری لڑائی میں200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے،…

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

کیف : یوکرین تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔ نیٹو ممالک نے جنگی تیاریاں شروع کر دیں۔ امریکا اور برطانیہ نے یوکرین سے بعض سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس نے امریکہ اور نیٹو پر اشتعال انگیزی کے…

برکینا فاسو : صدر کو حراست میں لیکر فوج نے ملک پر قبضہ کرلیا

اواگاڈوگو : افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی بغاوت ہوگئی اور باغی فوجیوں نے ملک کے صدر کو حراست میں لے کر ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فائرنگ ہوئی ، باغی فوجیوں نے ملک کے صدر روچ…