• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ترکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، پروازیں منسوخ

web desk by web desk
January 25, 2022
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
ترکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، پروازیں منسوخ

استنبول : ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلو ج کر دیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ترکی کے مغربی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو متاثر کر رہی ہے، مختلف علاقوں میں برف کی سفید چادربچھ گئی ہے، برفانی طوفان نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی معطل کر دی ہے، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ سمیت مختلف شہروں میں برفباری میں پھنسے ہزاروں افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Previous Post

شام کے شمال مشرق میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان جھڑپیں

Next Post

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی

Next Post
مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.