Daily Archives

January 18, 2022

ملک کو درپیش حالیہ بحران کے ذمہ دار موجودہ نا اہل حکمران ہیں ، مولانا واسع

کوئٹہ :  جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش حا لیہ بحرانوں کے ذمہ دار مو جو دہ نااہل حکمران ہیں،پاکستان کی خودمختاری، پارلیمنٹ و آئین کی بالادستی اور معاشی ترقی کیلئے موجودہ حکومت کا جانا ناگزیر…

بلوچستان اسمبلی سے تبلیغی جماعت کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظور ہوگی ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وز یر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ تبلیغی جماعت اسلام کی دعوت و تبلیغ کا فریضہ سرانجام دے رہے دہشت گردی سے دور دور کوئی تعلق اور واسطہ نہیں تبلیغی جماعت کی حق میں صوبائی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ میں مزید 2 ارب روپے کے اضافہ کی منظوری

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ میں مزید 2 ارب روپے کے اضافہ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے ارسال کی گئی سمری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان…

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا کرکٹ شائقین کیلئے بڑا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں، یہ آن لائن…

جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز سے مشورہ کرتا ہوں : بابر اعظم

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز احمد کے پاس جاتا ہوں اور ان سے مشورہ کرتا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین…

باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا

لاہور : باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا، کہتے ہیں کہ فیڈریشن نے مستقبل میں آنے والی آمدنی میں سے حصہ مانگا۔ باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے متعلق کہا ہے کہ باکسرز کو گرمی میں…

سجل علی کی سالگرہ پر بھائی کا جذباتی پیغام

پاکستانی اداکارہ سجل علی کے چھوٹے بھائی علی سید نے سالگرہ کے موقع پر بہن کیلئے جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی آج اپنی 28 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ علی سید نے انسٹاگرام پر اداکار کے ساتھ صبور کی شیندی…

لارا دتہ نے اکشے کمار اور سلمان خان کی دلچسپ عادتیں بتا دیں

 بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔ لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر واتی‘ کے پروموشن انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے اکثر میرے ساتھی اداکاروں کی…

افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو بچھڑے 67 برس بیت گئے

لاہور : اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو بچھڑے 67 برس بیت گئے۔ منٹو کے افسانے، مضامین اور خاکے اُردو ادب میں منفرد حیثیت اور نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کو…

حوثی حملے کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس کی پیش کش

یروشلم: ابوظبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو تعزیتی…